عدم مساوات ‘ غربت اور بیروزگاری
ہندوستان میں تقریبا تمام گوشوں کی جانب سے ملک میں بیروزگاری ‘ غربت اور معاشی عدم مساوات پر تشویش کا اظہار کیا جاتا رہا ہے ۔ خاص طور پر جس
ہندوستان میں تقریبا تمام گوشوں کی جانب سے ملک میں بیروزگاری ‘ غربت اور معاشی عدم مساوات پر تشویش کا اظہار کیا جاتا رہا ہے ۔ خاص طور پر جس
جس وقت سے ملک میں انٹرنیٹ کا استعمال بہت زیادہ عام ہوگیا ہے اور تقریبا ہر ہندوستانی شہری موبائیل انٹرنیٹ اور دیگر خدمات سے استفادہ کرنے لگا ہے اس کے
ذرا آہستہ لے چل کاروانِ کیف و مستی کوکہ سطحِ ذہنِ عالم سخت ناہموار ہے ساقی کانگریس کی صدر سونیا گاندھی بھی اب راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں
عام آدمی پارٹی لیڈر و چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی کے انتخابی امکانات کو مستحکم کرنے کیلئے سرگرم ہوچکے ہیں۔ وہ حالانکہ بظاہر
رخِ روشن کے آگے شمع رکھ کر وہ کہتے ہیںاُدھر جاتا ہے دیکھیں یا اِدھر آتا ہے پروانہکھرگے بمقابلہ تھرورملک کی سب سے قدیم پارٹی کانگریس کے صدارتی انتخابات کا
چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ کی قومی سیاسی جماعت بالآخر اب قائم ہونے کے آثار پیدا ہوگئے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ چندر شیکھر راؤ 5اکٹوبر کو
ہندوستانی روپئے کی شرح میں مسلسل گراوٹ آتی جا رہی ہے ۔ ایک امریکی ڈالر اب 82 روپئے کا ہوگیا ہے۔ روپئے کی قدر میں گراوٹ کے جو منفی اثرات
یوں وفا اٹھ گئی زمانے سےکبھی گویا جہاں میں تھی ہی نہیںچیف منسٹر راجستھان اشوک گہلوٹ جو کانگریس کے گاندھی خاندان کے قریبی قائدین میںشمار کئے جاتے تھے اور انہیںراہول
بہار کے چیف منسٹر نتیش کمار جس وقت سے بی جے پی زیر قیادت این ڈی اے سے علیحدہ ہوئے ہیں وہ آئندہ عام انتخابات سے قبل اپوزیشن کی صفوںمیںاتحاد
انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہےشاید کہ اتر جائے ترے دل میں میری بات سابق نائب صدرجمہوریہ ہند ایم وینکیا نائیڈو نے وزیر اعظم نریندر مودی کو مشورہ دیا
ملک بھر میں نفرت انگیز مہم کے اثرات ہر شئے پر دکھائی دینے لگے ہیں۔ ہر مسئلہ کو مذہبی تعصب کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے ۔ ہر مسئلہ
کانگریس کے مختلف گوشوں کی جانب سے دعوی کیا جا رہا تھا کہ اگر پارٹی کے کسی مستقل صدر کا انتخاب عمل میں آتا ہے تو اس کے بعد پارٹی
ہندوستان میں گذشتہ چند برسوں میں ٹی وی چینلوں نے جتنی نفرت اور فرقہ پرستی پھیلائی ہے اتنی شائد ہی کبھی کسی نے پھیلائی ہوگی ۔ ٹی وی چینلوں پر
اب ہوائیں ہی کریں روشنی کا فیصلہجس دِیئے میں جان ہوگی وہ دِیا رہ جائے گاکانگریس صدر کے انتخاب کی تیاریاںملک کی قدیم سیاسی جماعت کانگریس آج جن حالات کا
پہلے کچھ لوگ فرشتے بھی ہوا کرتے تھےاب تو سب ہوگئے شیطان یہ دیکھا تم نےتعلیمی ادارے اور مخرب اخلاق حرکاتپنجاب میں چندی گڑھ یونیورسٹی میںایک انتہائی شرمناک واقعہ پیش
ریاست کرناٹک میں بی جے پی کیلئے مشکلات میں اضافہ ہونے لگا ہے ۔ پارٹی ریاست میں کانگریس اور جے ڈی ایس میں انحراف پیدا کرتے ہوئے پچھلے دروازے سے
چشمِ ساقی سے سمجھ جاتے ہیں میخوار تمامگردشِ جام بھی ہے گردشِ ایام کے بعدچیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ مکمل انتخابی موڈ میں آتے جا رہے ہیں۔ وہ
وزیر اعظم نریندر مودی ان دنوں بیرونی دورہ پر ہیں۔ انہوں نے ازبیکستان کے شہر سمرقند میں روس کے صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کی ۔ دعوی کیا جا رہا
دہلی اور پنجاب میں اقتدار رکھنے والی عام آدمی پارٹی اب گجرات پر توجہ کرچکی ہے ۔ پارٹی کنوینر و چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے گذشتہ دنوں دو دن
ملک بھر میں عوامی سطح پر اور در پردہ سیاسی سرگرمیوںمیں تیزی اور شدت پیدا ہونے لگی ہے ۔ آئندہ پارلیمانی انتخابات حالانکہ 2024 میں ہونے والے ہیں لیکن اس