نرودا پاٹیہ‘ گلمرگ سوسائٹی میں سینکڑوں لوگوں کو مرنے کے لئے چھوڑ دیاتھا پولیس نے۔ ناناوتی کمیشن کی رپورٹ
اس رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہے کہ کیسے پولیس کے اعلی عہدیداروں نے تشدد سے ٹھیک قبل نرودا پاٹیہ اور گلمرگ سوسائٹی علاقوں سے پولیس کے دستوں کو ہٹالیاجو ان