شکاگو میں حیدرآباد طالبعلم پر حملہ تشویشناک دنیا کے کسی بھی خطہ میں تلنگانہ عوام کی مدد کرنے چیف منسٹر کا عزم
حیدرآباد۔7۔فروری(سیاست نیوز) تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے دنیا کے کسی بھی خطہ میں ہوں کانگریس حکومت ان کی مدد کیلئے ہمیشہ تیار ہے۔ چیف منسٹر تلنگانہ اے ریونت ریڈی نے