شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
یوکرین قیدیوں کو فوج میںبھرتی کرے گا
کیف : یوکرین جیل سے قیدیوں کو فوج میں بھرتی کرے گا۔پارلیمانی ویب سائٹ پر بتایا گیا کہ جیل میں قیدیوں کو متحرک کرنے سے متعلق مسودہ قانون کو منظور…
ہر ایک مسلم ووٹ اہم ، تلنگانہ میں کانگریس بمقابلہ بی جے پی الیکشن
سکندرآباد ، ملکاجگری اور چیوڑلہ کے علاوہ نظام آباد اور کریم نگر کے مسلمان ووٹ مرکزی کردار میںحیدرآباد ۔ 9۔ مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ میں لوک سبھا انتخابات کی مہم…
نریندر مودی کو صرف اڈانی اور امبانی کی فکر
راہول گاندھی کا سرور نگر میں کانگریس کے جلسہ عام سے خطابحیدرآباد ۔ 9۔ مئی (سیاست نیوز) کانگریس قائد راہول گاندھی نے آج شام سرور نگر اسٹیڈیم میں کانگریس کے…
مودی حکومت سے کمزور طبقات اور اقلیتوں کے تحفظات کو خطرہ
اپوزیشن حکومتوں کو ہراساں کرنے کی کوشش، سابق ایم ایل سی دلیپ کمار کی پریس کانفرنسحیدرآباد ۔ 9۔ مئی (سیاست نیوز) پردیش کانگریس کمیٹی کی الیکشن مینجمنٹ کمیٹی کے کنوینر…
فرقہ پرستوں کی شکست کیلئے رائے دہی کے تناسب میں اضافہ ضروری
علماء و مشائخین سے تعاون کی درخواست ، کرناٹک کے وزیر ضمیر احمد خاں کا خطابحیدرآباد ۔ 9 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : یونائٹیڈ مسلم فورم تلنگانہ…
فرقہ وارانہ مہم کے ذریعہ بی جے پی سماج کو تقسیم کرنے کے درپہ
ریونت ریڈی کی کارکردگی سے عوام مطمئن ، جنرل سکریٹری محمد فیروز خاں کی نامپلی میںپد یاتراحیدرآباد ۔ 9۔ مئی (سیاست نیوز) جنرل سکریٹری پردیش کانگریس کمیٹی اور نامپلی اسمبلی…
وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی مسلم تحفظات کے مخالف : کے ٹی آر
4 فیصد مسلم تحفظات کو بچانے کے لیے 12 فیصد مسلم تحفظات پر مصلحتاً خاموشی اختیار کی گئیکانگریس نے وعدوں سے انحراف کیا ۔ روزنامہ سیاست کو خصوصی انٹرویومحمد نعیم…
حلقہ لوک سبھا سکندرآباد :بی آر ایس اور بی جے پی میںاصل مقابلہ
کے سی آر حکومت کا 10 سالہ دورمثالی ، ٹی سرینواس یادو کا بیانحیدرآباد۔حلقہ لوک سبھا سکندرآباد میں بی آر ایس اور بی جے پی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ…
ورنگل کا طالب علم ایک ہفتے سے امریکہ میں لاپتہ
حیدرآباد۔ 9 ۔ مئی : ( ایجنسیز ) : تلنگانہ کا ایک طالب علم جو امریکہ کی ایک یونیورسٹی سے ماسٹرز کر رہا ہے، وہاں ایک ہفتہ سے لاپتہ ہے۔…
تلنگانہ میں بی آر ایس کا صفایا، امیدواروں کی ضمانت نہیں بچے گی
تحفظات اور دستور کو بچانا کانگریس کی ذمہ داری، نرسا پور میں جلسہ عام سے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا خطابحیدرآباد ۔ 9۔ مئی (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی…