شہر کی خبریں

خواتین اور مردوں کے گروپ میں ایوارڈ کی تقریب.

خواتین کو ہر شعبہ میں ترقی کے مواقع فراہم کرنے کی ضرورت،ویمن امپاورمنٹ پر سمینار ، ڈاکٹر چنا ریڈی ، کیپٹن پانڈو رنگا ریڈی اور دوسروں کا خطاب

حیدرآباد ۔18 ۔ جون (سیاست نیوز) ویمن امپاورمنٹ اور خواتین کو مردوں کے برابر حصہ داری کے موضوع پر ڈاکٹر ایم چنا ریڈی ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ میں سمینار