تلنگانہ کی 17 لوک سبھا نشستوں کیلئے آج سے پرچہ جات نامزدگی کا ادخال
( انتخابی اعلامیہ کی آج اجرائی )25 اپریل آخری تاریخ، 29 اپریل تک نام واپس لینے کی مہلت، 13 مئی کو رائے دہی حیدرآباد۔/17 اپریل، ( سیاست نیوز) تلنگانہ کی
( انتخابی اعلامیہ کی آج اجرائی )25 اپریل آخری تاریخ، 29 اپریل تک نام واپس لینے کی مہلت، 13 مئی کو رائے دہی حیدرآباد۔/17 اپریل، ( سیاست نیوز) تلنگانہ کی
حیدرآباد۔/17 اپریل، ( سیاست نیوز) سپریم کورٹ میں کل جمعرات کو نوٹ برائے ووٹ معاملہ کی سماعت ہوگی۔ 2015 میں قانون ساز کونسل کی نشستوں کے انتخابات کے موقع پر
حیدرآباد۔/17 اپریل، ( سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے ڈسٹرکٹ سلیکشن کمیٹی ( ڈی ایس سی) نوٹفکیشن کے معاملہ میں مداخلت سے انکار کردیا۔ اسپیشل ایجوکیشن ٹیچرس کی 796 جائیدادوں
حیدرآباد۔/17 اپریل، ( سیاست نیوز) وزیر آبپاشی اتم کمار ریڈی نے دعویٰ کیا کہ بی جے پی گذشتہ 10 برسوں کی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے نئی جملہ بازی کررہی ہے۔
17 کے منجملہ کانگریس 10 ، بی جے پی 5 ، بی آر ایس ایک اور مجلس کے ایک حلقہ پر کامیابی کی پیش قیاسیحیدرآباد ۔ 17 ۔ اپریل :
علماء ، مشائخین اور مساجد کے امام جمعہ کے خطبہ میں ووٹ کی اہمیت کو اجاگر کریںحیدرآباد ۔ 17 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : کانگریس کے قائد
محمدعاصم مجتبیٰ کو آل انڈیا 481اور محمد برہان زماں کو آل انڈیا 822 رینکحیدرآباد ۔ 17 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ ) ۔ ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی
حیدرآباد۔/17 اپریل، ( راست ) امن کمیٹی حیدرآباد۔ ہیومن رائیٹس ڈیولپمنٹ ویلفیر اسوسی ایشن کی جانب سے کل 3 بجے دن دفتر کمشنر پولیس واقع بشیر باغ میں کمشنر پولیس
بی جے پی حیدرآباد لوک سبھا امیدوار مادھوی لتا کی شرکتحیدرآباد ۔ 17 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : شہر میں رام نومی جلوس کا پرامن اختتام عمل
کانگریس میں شمولیت پر نااہل قرار دینے کی تیاریحیدرآباد۔/17 اپریل، ( سیاست نیوز) قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ دیئے بغیر کانگریس میں شمولیت اختیار کرنے والے بی آر
جائیداد مالکین کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے جی ایچ ایم سی کا فیصلہحیدرآباد۔17اپریل(سیاست نیوز) جائیداد ٹیکس کی ادائیگی کے سلسلہ میں مجلس بلدیہ عظیم ترحیدرآباد میں جمع کروائے
حیدرآباد۔/17 اپریل، ( سیاست نیوز) ضلع الیکشن آفیسر حیدرآباد رونالڈ راس نے بتایا کہ حیدرآباد لوک سبھا حلقہ میں 6 لاکھ بوگس ووٹرس کے بارے میں مختلف سیاسی پارٹیوں کی
انڈیا الائنس حکومت تشکیل دے گا، تلنگانہ میں کانگریس کو 15 نشستیںحیدرآباد۔/17 اپریل، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں کانگریس
بی جے پی کو کامیاب بنایا گیا تو دستور تبدیل کردے گی، عادل آباد میں کے ٹی آر کا خطابحیدرآباد۔ 17 اپریل (سیاست نیوز) بی آر ایس کے ورکنگ صدر
لوک سبھا حلقوں میں اقدامات ، چیف منسٹر ریونت ریڈی کی شرکت کو یقینی بنانے قائدین متحرکحیدرآباد۔17اپریل(سیاست نیوز) تلنگانہ کے حلقہ جات لوک سبھا کے کانگریسی امیدوار اپنے پرچہ نامزدگی
مسلم اکثریت والے علاقوں میں کم رائے دہی سے بی جے پی کے امکانات بڑھ جانے کے اندیشےحیدرآباد۔/16 اپریل، ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں لوک سبھا کی 17 نشستوں کے
تلنگانہ کی اننیا ریڈی کو تیسرا رینک ‘ٹاپ 10 میں نوشین شامل، جملہ 50 مسلم امیدوار کوالیفائی قرار پائےحیدرآباد۔/16اپریل، ( سیاست نیوز) یونین پبلک سرویس کمیشن نے آج سیول سرویسیس
کے سی وینوگوپال کا سخت موقف، انتخابی مہم کی تکمیل تک حلقوں میں قیام کرنے کی ہدایتحیدرآباد۔/16 اپریل، ( سیاست نیوز) کانگریس ہائی کمان نے تلنگانہ میں لوک سبھا کی
19 ، 22 و 23 اپریل کو زائد نامزدگیاں، حیدرآباد بی جے پی امیدوار کا موقف نجومیوں سے مختلفحیدرآباد۔/16 اپریل، ( سیاست نیوز) تلنگانہ میں لوک سبھا کی 17 نشستوں
بھاری رقومات حاصل کرنے کا الزام ۔ وکیل کی شکایت پر سعید آباد پولیس کا اقدامحیدرآباد ۔ 16 اپریل (سیاست نیوز) غزہ متاثرین کو امداد پہنچانے کے نام پر چندہ