تلنگانہ میں 25 مارچ تک 3 کروڑ 30 لاکھ 13 ہزار رائے دہندےناموں کی شمولیت کیلئے 15 اپریل تک درخواستیں
حیدرآباد۔/27 مارچ، ( سیاست نیوز) الیکشن کمیشن آف انڈیا نے لوک سبھا چناؤ کیلئے فہرست رائے دہندگان کی نظرثانی شدہ فہرست 8 فروری کو جاری کردی ہے۔ چیف الیکٹورل آفیسر