عوام مسترد کرنے کے باوجود بی آر ایس قائدین نے سبق نہیں لیا: ریونت ریڈی تلنگانہ میں 12 لوک سبھا نشستوں پر کامیابی یقینی، کالیشورم کرپشن میں بی آر ایس اور بی جے پی شامل
حیدرآباد۔ /3 جنوری، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے الزام عائد کیا کہ کانگریس حکومت کی تشکیل کا ایک ماہ بھی مکمل نہیں ہوا بی آر ایس نے