اداریہ

کانگریس ‘ ایک اور لیڈر کا استعفیٰ

ہوئے ہم جو مرکے رُسوا ، ہوئے کیوں نہ غرقِ دریانہ کہیں جنازہ اُٹھتا ، نہ کہیں مزار ہوتاکانگریس ‘ ایک اور لیڈر کا استعفیٰملک کی سب سے قدیم سیاسی

امن متاثر کرنے کی سازشیں

نئے کردار آتے جا رہے ہیںمگر ناٹک ‘ پرانا چل رہا ہے عوام کا یہ تاثر حقیقی اندیشوں کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے کہ جیسے جیسے کسی ریاست

شان رسالت ؐ میں گستاخی

ہندوستان میں مذہبی جذبات کو اس حد تک مشتعل کردیا گیا ہے اور عوام کے ذہنوں میں اس قدر زہر انڈیل دیا گیا ہے کہ انہیں سوائے فرقہ پرستی کے

تلنگانہ میں سیاسی ہلچل

ہر چہرہ بے حسی کی علامت ہے آج کلپتھر تراشنے کی ضرورت نہیں رہی ریاست تلنگانہ میں سیاسی ہلچل پیدا ہوگئی ہے ۔ منگوڑ اسمبلی حلقہ سے ریاست کے سیاسی

کانگریس کا انتشار

جیسے جیسے ملک کی چند ریاستوں اور پھر 2024 میںعام انتخابات کا وقت قریب آتا جا رہا ہے مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے ان کی تیاریوں کا آغاز کردیا

انتقامی کارروائیاں جاری

کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوستسب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیامرکزی حکومت کی جانب سے اپوزیشن کے قائدین اور جماعتوں کو نشانہ بنانے کا

بی جے پی کی انتخابی تیاریاں

مرکز اور ملک کی بیشتر ریاستوں میں برسر اقتدار بی جے پی کی جانب سے آئندہ مرحلہ کے انتخابات کی تیاریاںشروع کردی گئی ہیں۔ سال 2024 میں ہونے والے پارلیمانی

شیوراج سنگھ چوہان ‘ مستقبل غیریقینی

بی جے پی نے اپنے اعلی ترین پالیسی ساز ادارہ سے مرکزی وزیر نتن گڈکری کے علاوہ چیف منسٹر مدھیہ پردیش شیوراج سنگھ چوہان کو بھی خارج کردیا ہے ۔

عصمت ریزی و قتل ملزمین کی رہائی

لمحہ لمحہ وقت کے ہاتھوں اسیر دام ہےزندگی اب زندگی کے نام پر الزام ہےملک بھر میں کل یوم آزادی کا جشن منایا گیا ۔ اس بار خصوصیت یہ رہی

مستقبل کا عہد ‘ ماضی کے وعدے فراموش

وابستہ تیری یاد سے کچھ تلخیاں بھی تھیںاچھا کیا جو تو نے فراموش کردیاوزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے یوم آزادی کے موقع پر آج قوم سے خطاب کرتے

نتیش کی دوری ‘ 21 نشستوں کا نقصان

بہار میں چیف منسٹر نتیش کمار کی جانب سے بی جے پی سے اتحاد کو ختم کرنے اور دوبارہ مہا گٹھ بندھن کا حصہ بننے کا فیصلہ ملک کی سیاست

ہر گھر ترنگا مہم

یہ مذاقِ تہی داماں کیسا؟اشک دامن میں چھپا لیتے ہیںہندوستان اپنی آزادی کے 75 برس مکمل کرنے جا رہا ہے اور اس کے پیش نظر مرکزی حکومت کی جانب سے

بہار ‘ مہاراشٹرا نہ بن سکا

ملک کی سیاست میں وقفہ وقفہ سے ایک بھونچال کی کیفیت پیدا کرنے والی ریاست بہار نے ایک بار پر ایک جھٹکا دیا ہے اور اس بار نتیش کمار نے

شہادت حضرت امام حسین ؓ

آج یوم عاشور ہے ۔ آج ہی کے دن یزیدی لشکر نے نواسہ رسول ؐ امام عالی مقام حضرت سیدنا امام حسین ؓ کو شہید کردیا تھا ۔ امام عالی

اسرائیل کی پھر جارحیت

اسرائیل وقفہ وقفہ سے اپنی غیر انسانی جارحیت کا مظاہرہ کرتا رہتا ہے ۔ فلسطین کے علاقوں پر قبضہ کرنے اور اپنی نوآبادیات کو مسلسل وسعت دینے کے باوجود وہ

کانگریس قائدین کی مایوسی

تلنگانہ میں جہاں سیاسی ماحول گرم ہوتا جا رہا ہے اور ہر جماعت اپنے اپنے طور پر عوام کی تائید حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے وہیں ایسا لگتا

مہنگائی کے خلاف اپوزیشن احتجاج

ملک بھر میں مہنگائی کوئی ڈھکی چھپی بات نہیںہے ۔ حالانکہ حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مہنگائی کو قبول کرنے سے گریز کیا جا رہاہے اور

حکومت سے ورون گاندھی کے سوالات

ملک میں حکومت سے سوال کرنا اپوزیشن کا کام ہوتا ہے ۔ اپوزیشن کے قائدین حکومت سے کئی مسائل پر مسلسل سوال کرتے ہیں۔ حکومت کی ناکامیوں کو اجاگر کرتے